+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 16:43:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔