+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 19:40:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ رات کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔