+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 15:29:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12200/300 جبکہ 80/20 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھرپور مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت گرم ہے۔ انڈیا 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5899 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا آمدن بہت کم ہے ابھی تک صرف 25/30 لاکھ بوری آئ ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل دونوں مارکیٹوں میں تیزی ہے۔