+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 16:36:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن پر 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال 70/30، 80/20 کوالٹی لینی چاہیے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔