+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:08:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئی ہے اور 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12100/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اور فارورڈ دونوں میں سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔