+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 16:23:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک پوزیشن ہے۔ کام گرم ہے۔