+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:18:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مال مارکیٹ میں نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹ ہیں ہیں۔ صرف 60/40 کوالٹی مال آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھر پار کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ انڈیا اب تک اکتوبر نومبر اور دسمبر ملا کر 30 لاکھ کے قریب تک کی آمدن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ مزید 15/20 اور آمدن ہو گی۔ اس بار انڈیا مال بہت کم ہیں اور انڈیا 90% تک پیداوار ہوتی ہے پاکستان 8% تک ہوتی ہے۔ اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔