+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:56:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 70/30 کوالٹی مالوں کے 10200/10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ 80/20 مالوں کے 10600/10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے اور خشک مالوں کے گاہک ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔