+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:21:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 9500 سے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ابھی فل حال کچے گیلے مال آ رہے ہیں۔ سٹاک والے نہیں ہیں۔ جہاں کہیں اچھے خشک مال آنا شروع ہوئے مال خریدنے چاہیں۔ ریٹ کافی مناسب ہیں۔