+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 11:54:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور اچھے 65% تک جو مال ہیں ان کا 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ ریٹ کافی مناسب ہیں۔ تاہم فل حال مال گیلے مکس آ رہے ہیں۔ موئسچر بھی کافی زیادہ ہے۔ اچھے مال جہاں شروع ہوئے خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب انڈیا 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 5025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔