+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 11:59:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 11700/11800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 جبکہ لائن لوڈ سے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارہ کی آمدن تا حال ہورہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی گاہک کھڑا ہے۔ مال لینا چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل تک کی کریکشن آئی ہے اور 5560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔