+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:52:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 جبکہ لائن لوڈ سے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں بھی گاہک ہیں تاہم مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم نظر آرہی ہے۔