+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 16:55:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ تھر پارکر سائڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور 101 کلو کے 13000 جبکہ کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔