+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 15:17:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ مزید تیز ہے۔ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ فل گاہک ہیں۔ بڑھا کر بھی لے جاتے ہیں۔ لوکل مال خریدنے چاہیں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ تیز ہے۔ 5664 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے۔