+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 17:52:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12700 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال بازار تیز ہی نظر آ رہا ہے۔