+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 16:57:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70/30 کوالٹی 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پرائیویٹ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے خشک مالوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید 200 روپیہ کوئنٹل گرم ہے۔ انڈیا بازار 5398 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل بازار مزید گرم لگ رہا ہے۔