Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Mar 31 2026 12:02:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 12:45:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 12:43:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ آجاتی ہے مارکیٹ میں ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کررہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 1/2 ڈبے آئے تھے وہ فروخت ہوچکے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2026 17:33:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار 10/20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 530/540 جبکہ پرولائن 620/630 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11800/12250 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ .
Mar 28 2026 12:39:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 11800/12250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ .
Mar 28 2026 11:50:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 26 2026 18:02:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں مال بک رہے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 12:33:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ٹائٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پرچون میں 3/5 گاڑی تک کا کام ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا وکرا ہے تاہم آگے 20 اپریل کے بعد پرچون میں صحیح کام نکلے گا۔ .
Mar 26 2026 12:05:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2026 17:42:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سے سبی کوالٹی 50 دن کی پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پراپر سبی کوالٹی مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 25 2026 12:43:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ مزید گرم اوپن ہوئی ہے اور آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2026 12:18:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2026 18:23:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ملتان منڈی سے سبی کوالٹی مال کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آج پرچوں میں ڈیمانڈ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 640 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 24 2026 12:57:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سفید جوار لائنوں پر 11200/300 کا گاہک ہے بیچ کوئ نہیں ہے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 11500 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ جن کے پاس مال ہیں وہ بیچتے ہی نہیں ہیں اور جو دکان دار خالی بیٹھے ہیں وہ کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں۔ آگے ان شاءاللہ جہاں نیچے مال بکنا شروع ہو گئے مزید تیزی بن سکتی ہے ریٹوں میں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 540/550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار بھی اس سال مال انتہای شارٹ آئے ہیں اور مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہو اوپن ہوئ ہے۔ اوکاڑہ بولی میں بھی 12000 تک مارکیٹ گئ ہے اور ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 24 2026 12:04:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2026 12:59:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ چھٹیوں جیسا ماحول ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج ہوں گے۔ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 500/510 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج بارش تھی آمدن بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی بولی ہوئی ہے اور عید کی وجہ سے چھٹی والا ماحول ہے۔ آگے منگل سے دوبارہ بولی شروع ہوگی۔ .
Mar 18 2026 12:42:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ اور ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2026 12:43:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 500/510 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 150/200 بیگس تک تھی۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آخری بولی ہوئی ہے کل سے چھٹیاں ہیں پھر عید کے بعد ہی کام کھلے گا۔ .
Mar 17 2026 12:12:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ اور ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 16 2026 14:50:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 500 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11200 سے 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 1.5 تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ .
Mar 16 2026 12:30:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ اور ہری پور کوالٹی 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 14 2026 12:54:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 سے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 300 گٹو تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد ہی دوبارہ کھل کر کام کاج شروع ہوگئے تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Mar 14 2026 12:00:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 12 2026 12:51:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 400/500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 سے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 300 گٹو تک تھی۔ .
Mar 12 2026 12:01:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2026 19:59:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار بھی 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Mar 11 2026 13:17:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ عید کے بعد صحیح نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 10700 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے۔ جس کسی کو نفع پکا کرنا ہوتا ہے تھوڑا بہت کم کر کے بھی مال فروخت کر جاتا ہے۔ .
Mar 11 2026 12:00:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2026 12:52:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہوگئے تھے جسکی وجہ سے اوپر ریٹس میں گاہکی سست تھی تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگئی مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11400/11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 250 گٹو تک تھی۔ .
Mar 10 2026 12:33:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott