+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:27:18
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ضرورت کے مطابق سیلنگ دیتے ہیں دوسری جانب لائنوں پر بھی مال گوداموں میں چلے گئے ہیں جن کے ہاتھوں میں مال ہیں انکی بیچ کمزور ہے مال ہلکے ہیں جبکہ ریٹ بڑھا کر 42000/43000 روپیہ من۔ مانگتے ہیں۔