+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 16:38:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر کی محلہ الکبری منڈی میں 500 پاؤنڈ کمزور ہوا ہے اور 9500 پاؤنڈ تک سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ پاکستان خریدار نہیں ہے۔ انڈیا بھی ابھی تھوڑا خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا برسیم کراچی مصری مال 12800 کی بیچ ھے لیکن گاہک 12500 سے اوپر نہیں آتا گاہک بھی اکا دکا ہی ھے۔