+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 19:06:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم لوکل پاکستانی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ پرانے مال 12500 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔مصر محلہ الکبرا منڈی میں 9000 سے 9500/9600 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی گاہک نہیں ہے 1250 ڈالر ہی سمجھنی چاہیے۔ لیکن ان ریٹوں میں بھی اموپرٹرز مال بک نہیں کروا رہے ہیں وارہ نہیں ہے 1250 ڈالر والا 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل میں 14500 میں مال مل رہا ہے۔ بکنگ بھی آہستہ آہستہ مزید ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔