+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 17:37:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال انتہائی شارٹ رہ گئے ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں مال ہیں ٹریڈرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔