+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 19:11:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں تھا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔  

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 430/40 جبکہ روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام کاج سست تھا۔ آگے جہاں بارشیں ہونگی وہاں کام نکلے گا۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔