+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 16:15:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 8500 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مصری مارکیٹ بھی سست ہے اور پرانے مال 12800 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔