+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 11:42:43
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مالوں کے 6400/6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ایک دو ٪ ڈیمیج مالوں کے 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔