Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
May 16 2026 11:52:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2026 17:52:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ھے۔ لال جوار اوکاڑہ کوالٹی بھی مضبوط ہوئی ہے 500 روپیہ من اور 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نیچے گاہکی اچھی ھے ہائبرڈ جوار ملتان 450/55 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
May 14 2026 15:31:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 11000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے تیار مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ابھی کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ سے مصری برسیم کے 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال کوئ تھوڑا بہت اکا دکا کام ہوا ہے۔ .
May 14 2026 12:29:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2026 11:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں تاہم ریٹس میں یک دم تیزی آنے کی وجہ سے کافی لوگ مکئی خرید نہیں سکے اس لیے ماہرین کے مطابق 6000/6200 کے لیول پر خریداری کرنی چاہیے۔ .
May 13 2026 18:48:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 15800/16200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2026 14:58:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6300/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں اس وقت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر 6000/6200 روپیہ من کے لیول تک ریٹ آئیں تو خریداری کرنے میں حرج نہیں ہے۔ .
May 13 2026 14:55:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں 10000 سے 15000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری اوپر کر کے بھی بک جاتی ہے۔ فل حال ابھی آمدن شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال کم آ رہے ہیں آہستہ آہستہ آگے آمدن بڑھے گی۔ لیکن فل حال پرانے مال ہی کافی بچے ہوئے ہیں اس لیے ابھی کوئ نئے مال خریدنے میں جلد بازی نہیں کر رہا ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ پرانے مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں انڈیا کے لیے 1425 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ لیکن فل حال پاکستان سے امپورٹرز ان ریٹوں میں مال خریدنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ پاکستان مال پرانے بچے ہوئے ہیں اور نئ لوکل کراپ کی صورتحال واضح ہونے کے بعد ہی امپورٹ کی طرف دیکھا جائے گا۔ .
May 13 2026 11:57:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 200 توڑے کی آمدن تھی اور 15800/16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں جن دکانداروں کے پاس مال ہے انکی خواہش ہے کہ انکا مال پیلے فروخت ہو جائے تاہم ریٹ بھی اونچے ہیں جہاں پہلے دکاندار گاڑی لیتے تھے وہاں اب آدھا مال خریدتے ہیں۔ .
May 13 2026 11:29:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ فارورڈ میں 7200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ .
May 12 2026 18:49:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 700/800 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
May 12 2026 18:41:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی لوڈ میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30 اگست کی پیمنٹ پر 7200 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
May 12 2026 15:06:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں تقریباً 100 بوری کی آمد تھی ہلکی کوالٹی 10000 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 14000 روپیہ من تک ہے۔ .
May 12 2026 12:30:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جواروں کا تھوڑا تھوڑا وکرا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
May 12 2026 11:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6300/6400 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 11 2026 18:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2026 16:42:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور واہنڈو میں درمیانے مال 8000/10000 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 13000/15000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مال مصری 15000 میں کام ہوا ہے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ جبکہ پرانا مصری مال کراچی 14000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ابھی مصر کی فصل شروع نہیں ہوئی ہے جون میں شروع ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو پورہ اور واہنڈو کے علاقے میں دو تین دن بارشوں کے امکانات ہیں تاہم بارشوں کے بعد ہم ان شاءاللہ سروے کریں گے پھر آپ کو مکمل راہنمائی دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں پرانا مصری مال تقریباً 300 کنٹینر امپورٹرز کے پاس پڑا ہوا ہے۔ جبکہ پچھلے سال پاکستان نے 1450 کنٹینر امپورٹ کیا تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے سال جو 1450 کنٹینر امپورٹ ہوے ہیں ان میں 300 امپورٹر کے ہاتھوں میں بچ گئے ہیں اور تقریباً 150 کنٹینر کے لگ بھگ پرچون فروشوں کے پاس بھی بچ گئے ہیں تاہم پرچون فروشوں کے پاس جو مال پڑے ہوتے ہیں کسی کے پاس 100 بیگ بچ گئے کسی کے پاس 70 کسی کے پاس 50 بیگ بچ ان حتمی گنتی کوئی نہیں کر سکتا یہ ایک اندازہ ہی۔ فل الحال صبر کرنا چاہیے جب سروے ہم کر لیں گے پھر آپ کو انڈیا مصر اور پاکستان کے مکمل فنڈا مینٹلز سے آگاہ کریں گے .
May 11 2026 15:28:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6100/6150 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مزید گاہک بن جاتا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 13:23:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہے اور ہر بندے کی خواہش ہے کہ اس کا مال پہلے بکے۔ جہاں زیادہ تر پرافٹ ٹیکنگ مکمل ہو گئ پھر بازار نیچے جہاں گاہکی نکلے گی شوٹ اپ کر جائے گا۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 470/475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار اپر پنجاب سائڈ جہاں فارمنگ انڈسٹریز زیادہ ہیں وہاں زیادہ کاشت ہوتی ہے اور وہاں پر گندم کی کٹائیاں لیٹ ہوگئ ہیں۔ ابھی آگے امید ہے ان شاءاللہ نیچے ڈیمانڈ بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ مال بھی کم ہیں لیکن امپورٹرز کو اچھا تگڑا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 16200/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سدا بہار جوار ہے۔ سدا بہار جوار مال انتہای شارٹ ہیں۔ .
May 11 2026 12:16:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے وی آئ پی مال کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی بھرپور گاہک ہیں۔ مال ہی تھوڑے سے ہیں لائنوں سے اکا دکا گاڑی کے علاؤہ مال نہیں ملتا۔ .
May 10 2026 20:27:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6000 میں کام ہو گیا ہے لوڈ میں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ .
May 09 2026 20:30:42 3 months ago
0 Comments
جوار سفید ملتان منڈی میں مزید 400 سے 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سدا بہار جوار تھوڑی کمزور ہے 15500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 490 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 09 2026 18:32:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی 5350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں تاہم بعض ٹریڈرز 5500 روپیہ من تک بھاؤ مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 16:55:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں پورے پورے ٹرالوں کا گاہک بن جاتا ہے 13800 میں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 09 2026 13:17:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ 13700/14000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16300/16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ 490/500 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 09 2026 11:41:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ریٹ اتنا بڑا ہو گیا ہے ہر بندے کی خواہش ہے کہ اس کا مال پہلے بکے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں۔ تاہم ابھی اپر پنجاب سائڈ گندم کی کٹائیاں ہی مکمل نہیں ہوئ ہیں۔ گندم بارشوں کی زد میں آگئ تھی ابھی بھی اس سائڈ کافی سارے کسانوں نے سوکھانے کے لیے رکھی ہوئ ہیں۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جواروں کا وکرا لیٹ ہے۔ اگلے دنوں میں نیچے بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں دوبارہ مارکیٹ تیز ہے اور 16400 سے 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ارد گرد دوسرے علاقوں سے مال اوکاڑہ بھیج دیتے ہیں بولی میں۔ سدا بہار مال انتہای کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 11:25:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں لائنوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے مال کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 07 2026 17:58:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 12:37:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2026 12:33:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 200 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott