+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:20:07
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرانا برسیم 12500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک کی بیچ ہے بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔