+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 13:37:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پرچون میں۔ اب اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال تھوڑے رہ گئے ہیں زیادہ تر پرافٹ ٹیکنگ کر لی ہے ٹریڈرز نے۔ اب تھوڑے تھوڑے مال پرچون میں سیل کرتے ہیں اس لیے ریٹ بہتر ہے۔ پرولائن جوار کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔