+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 16:01:19
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ مزید 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کچے مالوں کے بھی 42000/43000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کی۔ اچھے مال کم ہیں ان کی بیچ ہی نہیں ہے۔ فل حال آمدن ہو گئ ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں۔ ابھی جزباتی طور پر لائنوں سے ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم جیسے جیسے بازار اوپر جائے تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت بھی کرنا چاہیے