+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:52:29
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں 51000 ملتان 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے 38000 سے 45000 کے درمیاں ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مظبوط ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ کچے مالوں کا بھی ریٹ کافی تیز ہے۔