+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 17:16:35
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے تیزی کا رجحان ہے۔