+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 12:14:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ مال شارٹ ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر مانگتے ہیں تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی ٹریڈرز 400/410 روپیہ کلو بھاؤ مانگتے ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔