+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 15:32:34
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 48000/49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ کچے مال بھی اچھی کوالٹی 45000 کی مارکیٹ ہے۔ جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ جبکہ ہلکی کوالٹی مال 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔