+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:46:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔