+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 12:35:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔