+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:22:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں بارشیں بھی متوقع ہیں امید ہے بارشوں کے بعد دوبارہ کام چل پڑے۔