+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:46:11
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال وی آئ پی 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ہلکے پلانٹ والے مال کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب کچے مال 38000 سے لے کر 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔