+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 13:17:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ نیچے خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آنے والی گاہکی میں مال فروخت بھی کرنے چاہیے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جہاں گاہکی بنی مارکیٹ تیز ہو جائے گی تاہم مال اسی گاہکی میں نکالنے بھی چاہیے۔