+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:07:46
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں پیسے پڑ جائے گے۔