+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:43:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پرانے مصری برسیم کراچی مارکیٹ سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں ابھی کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔