+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 16:36:50
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 14500/15000 مارکیٹ بہتر ہے۔ 

سدا بہار جوار 16500/17000 ہے لیکن نیچے وکرا کم ھے 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 380/85 کا خریدار ہے لیکن بیچ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔