+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 16:35:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13425 اتحاد شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔