+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 16:27:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مزید پلس ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13445 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13127 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔