+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 13:19:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13825 کمالیہ 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13465 ڈھرکی گھوٹکی 13440 ایس جی ایم 13400 الائنس شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13515 حمزہ 13500 فاطمہ 13665 اشرف 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13510 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13545 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاک کافی پڑے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 433 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں سٹاک کافی پڑا ہے اگر ایکسپورٹ کی نیوز نہ آئی تو آگے ملز کی جانب سے سیلنگ پریشر آسکتا ہے اور مارکیٹ کمزور ہوسکتی ہے۔