+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 18:47:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13390 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ سیلز کی کورنگ کی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔