+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 15:38:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 3 مل جون فکس 13430 جبکہ جولائ فکس 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔