+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 14:38:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13500 جبکہ اتحاد 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ بھی مندہ ہونے کی وجہ سے ہر بندے نے سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ اب کوورنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودے 13400 روپیہ کوئنٹل ہو گئے ہیں جبکہ جولائ بھی 13150 کا گاہک ہے۔ فل حال فارورڈ بازار تھوڑا بہتر ہے لیکن کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔