+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 15:17:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔