+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:10:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے جبکہ جے ڈی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13380 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔