+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:01:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔