+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 16:37:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13400 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔